• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 3:24 صبح
  • پاکستان

کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70 افراد کو گرفتار کرلیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔

این سی سی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 70 افراد کو گرفتار کرلیاگیا، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔

این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق کال سینٹر سے دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گیا ہے، گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

• 31 منٹ پہلے این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی

این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی

• 56 منٹ پہلے ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا، آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنےکی ایرانی تجویز بھی مسترد کردی

ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا، آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنےکی ایرانی تجویز بھی مسترد کردی

• 3 گھنٹے پہلے جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

• 4 گھنٹے پہلے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

• 7 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے