• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 12:42 صبح
  • پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کا کہنا ہےکہ جوئے اور سٹے بازی کے خلاف بولنے پر انہیں کئی بار جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں۔

لندن میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ لندن میں نیشنل کرائم ایجنسی کو سٹے بازی اور جوئے کے ثبوت بھی پیش کیے جس کے بعد نیشنل کرائم ایجنسی نے ان سے رابطہ بھی کیا۔

سرفراز نواز کا کہنا ہےکہ شارجہ سے شروع ہونے والی سٹے بازی کے خلاف سب سے پہلے انہوں نے بات کی، جس کے بعد دس سال کے لیے شارجہ میں کرکٹ پر پابندی لگی۔

سرفراز نواز نے بتایا کہ وہ اپنی نئی کتاب میں جوئے اور سٹے بازی سے متعلق عوام کو آگاہ کریں گے۔

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی

پاکستان کی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام

پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

تازہ ترین

• 18 منٹ پہلے جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

• 19 منٹ پہلے پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

• 54 منٹ پہلے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

• 4 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

• 4 گھنٹے پہلے قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

• 6 گھنٹے پہلے ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

• 6 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے