• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 12:05 صبح
  • پاکستان

پاکستان کےلیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرراجح بن طامی البقمی پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، ڈاکٹر راجح ان سعودی سفیروں میں شامل ہیں جو دفاعی اور سکیورٹی امور میں وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔

ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی سعودی مسلح افواج میں بطور میجر جنرل خدمات انجام دے چکے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دفاعی شعبے میں ڈاکٹر راجح کا وسیع تجربہ پاک سعودی مضبوط سکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا، پاک سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ اور مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ڈاکٹر راجح کی تقرری اہمیت کی حامل ہے۔

دوسری جانب سعودی سفارتخانے کے مطابق ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کے اسلام آباد پہنچنے پر وزارتِ خارجہ پاکستان کے حکام اور سعودی سفارتخانے کے دیگر ذمہ داران نے استقبال کیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ

لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

شوکت یوسف زئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی قرار دیدی

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

• 47 منٹ پہلے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

• 4 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

• 4 گھنٹے پہلے قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

• 6 گھنٹے پہلے ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

• 6 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

• 6 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے