پاکستان تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہوگئی اور اس نے وزیراعظم شہباز شریف سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
سینیٹ میں اپوزيشن لیڈر راجا ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جانب سے سیاسی کمیٹیاں بیٹھیں تو معاملات کاحل نکل سکتا ہے، حکومت آج یا جب بیٹھنا چاہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔
علامہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے بامعنی مذاکرات ہونے چاہئیں ، وزیراعظم ٹیم بنائیں سیاسی لوگ بیٹھیں اور ان مسائل کا حل نکالیں، بااختیار اور فیصلہ کرنے والے لوگ بیٹھیں تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات سے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں ، رابطوں میں گزشتہ واقعات سے متعلق اپنا پیغام پہنچادیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے متعلقہ لوگوں سے مطالبہ کیا کہ اس طرح اقدامات سے گریز کیا جائے،گرفتاریاں صورتحال کو مزید سنگین بنا دیں گی،،اب وقت ہے کہ صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد پر چڑھائی کرنے نہیں جارہے، پارلیمنٹ سینیٹ اور ہر جگہ آواز اٹھائی کوئی سُنتا نہیں ،سیاسی چیمپئن ہمیں بتائیں کہ ہم احتجاج کے سوا کیا کریں۔
تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا، شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
حالیہ واقعات سے متعلق اپنا پیغام متعلقہ لوگوں تک پہنچا دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی
ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا
جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان
چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا
کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی
وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ
نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی
علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
تازہ ترین
• 24 منٹ پہلے پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
• 1 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور
• 2 گھنٹے پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی
• 2 گھنٹے پہلے سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا
سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا
• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی
کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی
• 3 گھنٹے پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا
ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا
• 3 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا
