• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 2:21 صبح
  • پاکستان

پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ امیر حافظ نعیم الرحمٰان کی قیادت میں کراچی سے ملتان پہنچ گیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں قافلہ ملتان ریلوے اسٹیشن پہنچا جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔

ملتان پہنچنے پر امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چارگھنٹےہماری ٹرین کو تاخیر کا شکار بنایا گیا ، سازش کرنے والے دیکھ لیں کہ ملتان میں کتنے لوگ ہمارا استقبال کرنے آئے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جگہ جگہ لوگ نکل رہے ہیں، ہم جنوبی پنجاب میں ہیں، وسطی پنجاب میں جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے کہتے ہیں آپ کے کنٹینرز دھرے کے دھرے رہ جائیں گے، حکومت کے پاس ایک راستہ ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی لیوی پر بھتہ ٹیکس سے باز آجائیں۔لوگوں کو ریلیف دو گے تو ہماری کوئی انا کا مسئلہ نہیں ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم غریبوں کے مسئلے اور مڈل کلاس لوگوں کے ترجمان بن رہے ہیں، عوام کےاصل مسائل پر کوئی پارٹی بھی سیاست نہیں کرتی ، کسان سے 2200 روپے من گندم لےکر عوام کو 6 ہزار روپے من فروخت کرتے ہیں، آٹا مافیا ، شوگر مافیا ان پارٹیوں میں گھسا ہوا ہے، شوگرمل مافیا کبھی چینی امپورٹ کرتے ہیں کبھی ایکسپورٹ کرتے ہیں، غریب کیلئے آٹا بھی مہنگا چینی بھی مہنگی۔

وزیراعظم نےکہاکہ پاکستان واپسی پر جماعت اسلامی کے ساتھ پیٹرولیم لیوی پرنتیجہ خیز گفتگو کیلئے تیار ہیں: ترجمان جماعت اسلامی

وزرا آتے ہیں لیکن عوام کو ریلیف نہیں دیتے، حکومت خود لوگوں کو احتجاج پر مجبور کر رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان

وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 18 سیکنڈ پہلے جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

• 35 منٹ پہلے وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

• 44 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

• 3 گھنٹے پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 3 گھنٹے پہلے سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے