لاہور: پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
15 رُکنی سری لنکن اسکواڈ کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے، جب کہ دیگرکھلاڑیوں میں کامل مشارا،سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا، سہان اراچیگے شامل ہیں۔
اس کے علاوہ کمندو مینڈس، دسُن شناکا، چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشانا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
وجے اکانتھ ویاساکانتھ، دُشمانتا چمیرا، بینورا فرنانڈو، نوان توشارا اور ایشان ملنگا بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
سری لنکن میڈیا کے مطابق پاتھم نشانکا اور وانندو ہسارانگا انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔
پاتھم نشانکا کو دائیں ٹانگ میں تکلیف کا سامنا ہے جب کہ وانندو ہسارانگا کمر کی تکلیف سے صحتیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
سری لنکن میڈیا کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کی سہ ملکی سیریز کے لیے دستیابی کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی جب کہ 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں 3 ملکی ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔
این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان
کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا
شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا
ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں
ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن
ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر
• 8 منٹ پہلے الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی
• 33 منٹ پہلے میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے
میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے
• 38 منٹ پہلے شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
• 59 منٹ پہلے حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی
حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی
• 1 گھنٹے پہلے گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں
گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں
• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی: پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف
راولپنڈی: پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف
• 2 گھنٹے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع
