• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 4:12 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے روز ایف بی آر نے کسٹم اور انکم ٹیکس کے حوالے سے آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کے معاملے پر بھی بریف کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشن کو بتایا کہ پاکستان سول سرونٹس کے اثاثوں سے متعلق قانون پاس کرچکا ہے، سول سرونٹس ایکٹ میں نئی دفعہ 15 اے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مشن کو بتایا گیا کہ حکومت سرکاری ملازم کے مالی طرز عمل کوریگولیٹ اورمانیٹرکرسکے گی، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پربھی دستیاب ہوں گی،گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران اپنے اثاثے عام کرنے کے پابند ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، اسٹبلشمنٹ ڈویزن ،کے پی اور پنجاب ھکومت کے ساتھ مذاکرات میں معیشت کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا۔

باقاعدہ مذاکرات وزیر خزانہ سینٹر اورنگ زیب کی کی پاکستان واپسی کے بعد شروع ہوں گے۔جوکہ اس وقت برطانیہ میں وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا پہلا روز

آئی ایم ایف کے7 ارب ڈالر قرض پروگرام سے متعلق چوتھاجائزہ مذاکرات

آئی ایم ایف مشن کےایف بی آر،اسٹبلشمنٹ ڈویژن اورفنانس ڈویژن سےمذاکرات

ایف بی آرکی جانب سےکسٹم اورانکم ٹیکس کےحوالےسےمشن کو بریفنگ،ذرائع

ایف بی آرکے کسٹم اورانکم ٹیکس کے پالیسی ونگزکی جانب سے بریفنگ دی گئی،ذرائع

مشن کو سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربھی بریفنگ،ذرائع

مذاکرات کے دوران سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن اورسیکریٹری فنانس ڈویژن شریک،ذرائع

[6:16 PM, 9/28/2026] +92 334 3303499: مشن کوبتایاگیاکہ پاکستان سول سرونٹس کےاثاثوں سےمتعلق قانون پاس کرچکا ہے،ذرائع

بریفنگ میں بتایاگیاکہ سول سرونٹس ایکٹ میں نئی دفعہ15 اے کا اضافہ کیا گیا ہے،ذرائع

حکومت سرکاری ملازم کے مالی طرزعمل کوریگولیٹ اورمانیٹرکرسکے گی،بریفنگ،ذرائع

سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پربھی دستیاب ہوں گی،بریفنگ،ذرائع

گریڈ17 سے22 تک کے سرکاری افسران اپنے اثاثے عام کرنے کے پابند ہوں گے،بریفنگ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ

آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

• 43 منٹ پہلے ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

• 1 گھنٹے پہلے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

• 2 گھنٹے پہلے یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

• 3 گھنٹے پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

• 4 گھنٹے پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

• 4 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے