• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 4:12 صبح
  • پاکستان

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں حال ہی میں سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیوں کی تقسیم شروع کر دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال جون میں اداکار سے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے سی جوزف وجے نے 'تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم' شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس اسکیم کے تحت ریاست کے سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے نومولود بچے ایک گرام وزنی سونے کی انگوٹھی حاصل کرنے کے اہل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس اسکیم کے تحت اب تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیداہونے والے بچوں میں سونے کی انگوٹھیوں کی تقسیم شروع کردی گئی ہے۔

تامل ناڈو حکومت کے مطابق اس اسکیم کا ایک مقصد سرکاری اسپتالوں میں زچگی کی شرح میں اضافہ کرنا اور ریاست کے طبی اداروں پر عوامی اعتماد کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

• بھارت: تامل ناڈو میں بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی بطور تحفہ دینے کا اعلان

• بھارت: تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان

دوسری جانب اس اسکیم کو تامل ناڈو میں اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

بی جے پی کی رکن تمیلیسائی سوندار راجن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ نومولود بچے کو سونے کی انگوٹھی دینے کا اقدام بظاہر خوش آئند ہوسکتا ہے، تاہم خاندانوں کو روزانہ کی بنیاد پر بنیادی غذائی ضروریات تک قابلِ اعتماد رسائی کی زیادہ فوری ضرورت ہے۔

یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتال میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: امریکی میڈیا

• 2 گھنٹے پہلے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

• 3 گھنٹے پہلے یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

• 4 گھنٹے پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

• 5 گھنٹے پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے