• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 2:05 صبح
  • پاکستان

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ابوظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔

متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے یو اے ای کے دورے کے دوران اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔

یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کو ابوظبی کا دورہ کیا، جس کی اطلاع اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دی تھی۔

یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پیر کو رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ نیتن یاہو کا یہ دورہ ،اسرائیل میں ہونے والے انتخابات سے ایک ماہ قبل اور ایسے وقت میں ہوا ہے جب اسرائیل میں ان رپورٹس پر تنازع جاری ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ محمد بن زاید نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے قبل نیتن یاہو کو حماس کی جانب سے بڑے آپریشن کے بارے میں خبردار کیا تھا۔

نیتن یاہو کے دفتر نے حملوں سے متعلق معلومات موصول ہونے کی تردید کی ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کے دورے سے متعلق خبر پر تبصرہ نہیں کیا، خبر ایجنسی

گزشتہ روز ایک اور اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا تھا کہ مصری انٹیلی جنس چیف حماس کے حملوں کے خطرے سے آگاہ کرنے اسرائیل آئے تھے

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

تازہ ترین

• 20 منٹ پہلے یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق کر دی

• 2 گھنٹے پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

• 2 گھنٹے پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

• 3 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

• 3 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

• 5 گھنٹے پہلے امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

• 6 گھنٹے پہلے یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے