• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:15 شام
  • پاکستان

افغانستان امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران کا شکار ہے

افغانستان جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار دیا جارہا ہے.

معروف آسٹریلوی تھنک ٹینک نے کہا کہ افغانستان امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران کا شکار ہے.

آسٹریلوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی پوزییٹیو پیس رپورٹ 2026 کے مطابق پازیٹو پیس انڈیکس 2026 میں افغانستان 163 ممالک میں 157 ویں نمبر پر، دنیا کے پسماندہ ترین ممالک میں شامل ہے.

پازیٹو پیس انڈیکس میں 3.3 فیصد کی تنزلی کے بعد، افغانستان گزشتہ دہائی میں جنوبی ایشیا کا واحد شدید ناکام ملک بن چکا ہے ، افغان رجیم میں صحافتی آزادی میں 78.8 فیصد کی تاریخی گراوٹ نے اسے میڈیا کی آزادی کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کا بدترین ملک بنا دیا ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے