• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:48 شام
  • پاکستان

آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن

بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں دوبارہ داخلے اور معائنے کی اجازت دے گا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اس بات کی تصدیق امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران کی کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کے لیے تیار ہے۔

رپورٹس کے مطابق جب ان سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں پر عائد سابقہ پابندیوں اور آئندہ انہیں دوبارہ رسائی دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو ایرانی صدر نے کہا کہ یہ بات درست ہے۔

ایرانی صدر کا امریکا اور ایران کے تعلقات پر چینی صدر کی حمایت کا خیرمقدم

ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اگر معائنہ کار ایران آ کر معائنہ کرنا چاہتے ہیں تو اس مخصوص معاملے پر مذاکرات کے دوران باہمی اتفاق اور معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے