وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کےلیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے کابینہ سیکرٹری نے پنجاب،سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھتے ہوئے تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر ساڑھے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب کرلیے۔
کابینہ ڈویژن نےصوبوں سے پولیس اہلکاروں کی دستیابی اور تعیناتی کیلئےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب سے 15 ہزار ، سندھ سے 8 ہزار، بلوچستان سے 500 پولیس اہلکار بھجوائے جائیں۔تینوں صوبے پولیس اہلکاروں کو 20 ستمبر تک اسلام آباد میں تعینات کریں گے۔
بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری
پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی
ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، جلسے، دھرنے اور مظاہروں پر پابندی عائد
موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملےگا؟
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت
حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں
کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی
لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی
کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب
• 1 گھنٹے پہلے ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم
ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم
• 2 گھنٹے پہلے بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری
• 3 گھنٹے پہلے کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا
کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا
• 3 گھنٹے پہلے ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا
• 3 گھنٹے پہلے بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا
بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا
• 4 گھنٹے پہلے پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی
• 4 گھنٹے پہلے پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، جلسے، دھرنے اور مظاہروں پر پابندی عائد
