نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے عالمی امن و سلامتی کےلیےکردار اور خدمات کو سراہا ہے۔
نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے منشورکے مقاصد اور اصولوں سے پاکستان کی مضبوط وابستگی کا اعادہ کیا جب کہ اس دوران خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔
وزیراعظم نےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی قیادت کو سراہا۔
• وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے
• اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پُر امن حل سے متعلق قرارداد منظور
• اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا جذباتی انداز، ڈائس پر مکّے برسادیے
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے فلسطینی عوام کےحقِ خودارادیت اور آزاد ریاست کےقیام کےحق کے لیے حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے سیکرٹری جنرل یوین کو آگاہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اورافغان سرزمین سے دہشتگردی پرتشویشناک اضافے پرگفتگو کی۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان کے عالمی امن و سلامتی کےلیےکردار اور خدمات کو سراہا، تنازع کے پرامن حل، خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی و ثالثی کوششوں کو سراہا گیا۔
سیکرٹری جنرل نے دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کےکردار اور قربانیوں کو بھی سراہا۔
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف
میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک
پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
• 6 منٹ پہلے ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
• 42 منٹ پہلے پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
• 42 منٹ پہلے ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
• 46 منٹ پہلے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
• 2 گھنٹے پہلے غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ
