نیویارک: نیپال کے وزیر اعظم بالین شاہ نے کہا کہ ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے نیپال کے وزیر اعظم بالِندرا شاہ عرف بالین شاہ نے کہا کہ ہم اُس موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوئے جسے ہم نے گرم نہیں کیا اور پھر ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ایسی دنیا بنائی ہے جہاں جنگ کے لیے رسد کا بے عیب نظام موجود ہے جب کہ خوراک کی رسد کا نظام تباہ حال ہے، یہ صرف نیپال کی انفرادی بدقسمتی نہیں ہے۔
بالین شاہ کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش سے پوچھیں، بھوٹان، انڈیا، مالدیپ، پاکستان، سری لنکا یا ہمارے خطے کے کسی بھی دوسرے ملک سے پوچھیں تو آپ کو یہی سننے کو ملے گا۔
نیپالی وزیراعظم کے مطابق یہ ہمیں بتاتا ہے کہ عالمی تعاون میں بظاہر جتنا نظر آتا ہے حقیقت میں اس سے کہیں زیادہ خامیاں موجود ہیں۔
ایرانی وفد معنی خیزانداز میں شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر ڈیسک پر رکھ کرہال سےچلا گیا
ارجنٹینا کے صدر ہابیئر میلی نے کہا کہ اقوم متحدہ نے امن کے بجائے ’افراتفری، تشدد اور بین الاقوامی دہشت گردی‘ کو پنپنے کی کھلی چھوٹ دی ہے
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا
سعودی مفتیِ اعظم کی حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی میں اللہ پر توکل کی تلقین
سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا
جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے F-35 کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے
امریکی بحریہ کے زیر قبضہ تیل سے بھرے 3 ایرانی بحری جہاز امریکا روانہ: ٹریکنگ ڈیٹا
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
• 5 منٹ پہلے ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
• 41 منٹ پہلے پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
• 41 منٹ پہلے ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
• 45 منٹ پہلے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
• 2 گھنٹے پہلے غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ
