• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ ایپ کو مکمل ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔

wabetainfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ ایپ کو ری ڈیزائن کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔

اس ری ڈیزائن میں ایپ کے نیوی گیشن بار پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

یعنی نیوی گیشن بار کے اندر نئی اپ ڈیٹس کو ایڈ کیا جائے گا جبکہ اس کا ڈیزائن بھی نیا ہو جائے گا۔

واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں برتھ ڈے ریمائنڈر فیچر سامنے آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹا اے آئی کو نیوی گیشن بار کا بھی حصہ بنایا جا رہا ہے۔

درحقیقت صرف کمپوز بٹن کے اوپر موجود میٹا اے آئی کے بٹن کے ساتھ ساتھ نیچے موجود نیوی گیشن بار میں بھی میٹا اے آئی کو ایڈ کیا جا رہا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ نیوی گیشن بار کو زیادہ ٹرانسپیرنٹ بنایا جا رہا ہے اور کافی حد تک آئی او ایس ڈیوائسز کی ایپ سے ملتا جلتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ابھی اس حوالے سے کام ابتدائی مراحل میں ہے اور ایک بیٹا ورژن میں نظر آیا ہے۔

یعنی یہ محدود صارفین کو دستیاب ہے اور اسے تمام صرفین کے لیے متعارف کرانے میں چند ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں۔

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں

ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

• 1 گھنٹے پہلے خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

• 1 گھنٹے پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

• 2 گھنٹے پہلے بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

• 2 گھنٹے پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے