• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 5:58 شام
  • پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کیا ہے

ڈی آئی خان میں درازندہ میں انسداد اسمگلنگ امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کیا ہے۔

مقدمہ ایس ایچ او درازندہ سردار فواد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 302، 353، 436، 148، 324، 427، 440 اور 149 جبکہ 4-ESA، 11-F، 11-000-7 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 شامل کی گئی ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے