وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسمعیل خان کے علاقے درازندہ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشت گرد ہے۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں بلکہ سکیورٹی فورسز کے جوان بھی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے قیامِ امن کے لیے پولیس کو 35 ارب روپے کے فنڈز فراہم کیے ہیں اور حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہے، خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں امن پیاراہے، احساس ہےکہ ہمارے بچے، خواتین اور جوان شہید ہورہے ہیں، دہشت گردی کی لہر میں جو شہید ہوگا اسے شہید پیکج دیاجائےگا۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالات خراب ہیں جو حکومت کے بس کی بات نہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ ہم بند کمروں کے فیصلوں کو نہیں مانتے، تین مسخرے ملک میں نفرتیں بڑھا رہے ہیں۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ادائیگی کےباوجود ہمیں بکتربندگاڑیاں نہیں دی جارہیں، وفاق کو کہا کہ اپنی گاڑیاں ہمیں دے دیں، جنازے ہم اٹھا رہے ہیں، ہمارا صوبہ زخمی ہے، آپ تو جہاز لے رہے ہیں، وفاق سےمطالبہ کرتےہیں کہ جلد بکتر بند گاڑیاں دیں۔
پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے
بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک
عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی
پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل فائر کیا
یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا
لاہور کا فضائی معیار بہتر ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 لاکھ نوٹسزجاری کیے گئے، مریم اورنگزیب
وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی
نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز
تھرپارکر میں اونٹنی پر تشدد کا کیس، اونٹنی لوڈرگاڑی میں لاد کر عدالت میں پیش
تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام
خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ
کراچی: منگھوپیر میں نوجوان روشم حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 20 روز سے جاری احتجاج ختم
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی
• 5 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ ایک ہفتے تک مؤخر کیے جانےکے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنیوالے راستےکھل گئے
پی ٹی آئی لانگ مارچ ایک ہفتے تک مؤخر کیے جانےکے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنیوالے راستےکھل گئے
• 13 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟
اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟
• 36 منٹ پہلے پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے
• 47 منٹ پہلے ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام
ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام
• 48 منٹ پہلے گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں
گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں
• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ
واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ
• 2 گھنٹے پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی
