• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 4:21 شام
  • پاکستان

بھارتی گلوکار میکا سنگھ ایک بار پھر پاکستانیوں کے حق میں بول پڑے۔

حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میکا سنگھ نے موسیقی سمیت بارڈر پار مداحوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اسی دوران میکا سنگھ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تعریف کی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان برا نہیں ہے اور پاکستان کے لوگ بھی کہیں سے بھی برے نہیں ہیں، پتا نہیں کیوں ہمیں پاکستان کے مسلمان ہی خراب لگتے ہیں لیکن دبئی کے مسلمان بہت اچھے لگتے ہیں جو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔

'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

• 28 منٹ پہلے 'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

• 34 منٹ پہلے میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

• 38 منٹ پہلے ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

• 43 منٹ پہلے مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

• 1 گھنٹے پہلے جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

• 2 گھنٹے پہلے ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے