میر رضاکمیشن نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی سوشل میڈیا پر منفی مہم کی شکایت کے بعد این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
جیو نیوز کے مطابق کمیشن نے تحقیقات کے لیے سینئر افسر مقرر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے جب کہ ڈاکٹرسمیہ اور ڈاکٹر اسامہ کے درمیان پیغامات کے تبادلے کی فارنزک جانچ کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
• میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ
• اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر کو ہدایت
گزشتہ روز کی کارروائی کے تحریری حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر سمیہ نے ڈاکٹر اسامہ کی ایما پر اپنے خلاف منفی مہم کی شکایت کی، ڈاکٹر اسامہ کی کوششوں کا مقصد جوڈیشل کمیشن کے وقار کو نقصان پہنچانا اور متنازع کرنا ہے، ڈاکٹر سمیہ کو ہراساں کیا جانا ناقابل قبول ہے۔
دوسری جانب ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کو درخواست میں ڈاکٹر اسامہ پر اپنی گفتگوکے کچھ حصے ایڈٹ کرکے مخصوص میڈیا چینلز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو فراہم کرنے کا الزام عائد کیا اور مکمل گفتگو فراہم کرنے کی پیشکش کی۔
ڈاکٹر سمیہ نے کہا ڈاکٹراسامہ کمیشن میں 3 بار پیش ہوئےلیکن گفتگو کا مکمل ریکارڈ نہیں دیا، وہ حتمی رپورٹ تسلیم نہیں کررہے، ڈاکٹر اسامہ کے بیانات سے ان کےطرز عمل پر سوالات اٹھتے ہیں۔
کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا
کراچی میں آج پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
• 19 منٹ پہلے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
• 24 منٹ پہلے ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
• 29 منٹ پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا
کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا
• 58 منٹ پہلے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
• 1 گھنٹے پہلے سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے
سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے
• 1 گھنٹے پہلے بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
• 1 گھنٹے پہلے قطری ثالث کے ذریعے امریکی فریق سے رابطہ ہوا، اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچائیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
