• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

ملک میں تنخواہ دار طبقے نے انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق تنخواہ دارطبقے نے ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زیادہ ٹیکس دیا جو 144 ارب روپے ہے، رئیل اسٹیٹ سے انکم ٹیکس وصولی 38 فیصدکمی سے 35.2 ارب روپے رہ گئی، اس سیکٹر سے ٹیکس وصولی گزشتہ سال کے مقابلے 22 ارب روپے کم رہی۔

• ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

• انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

• ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹرکے ایڈوانس انکم ٹیکس میں 50 فیصد کمی کی، جائیداد کی فروخت پرٹیکس شرح 5.5 فیصد سےکم کرکے 2.75 فیصد کردی، جائیداد کی خریداری پرٹیکس شرح 2.5 سےکم کرکے 1.25فیصد کی، جائیدادفروخت پر ایڈوانس ٹیکس وصولی 42 فیصد کمی سے 23 ارب روپے ہوگئی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ جائیدادکی خریداری پر انکم ٹیکس وصولی 31 فیصد کمی سے 12.2ارب روپے رہی۔

ذرائع کے مطابق ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 3 ماہ میں مجموعی طورپر18.4 ارب روپے ٹیکس دیا، ہول سیلرز کی ٹیکس ادائیگی 10 فیصد کمی سے 6.2 ارب روپے رہی، ریٹیلرز نے 11.3 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا جو گزشتہ سال سے8.3 فیصد زیادہ ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام سے قبل سالانہ ٹیکس حصہ 391 ارب روپے تھا، 2 سالہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد حصہ 629 ارب روپے ہوگیا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے 52 ارب روپے ریلیف کا دعویٰ کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس شرح میں 3 فیصد تک کمی کی گئی۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

آئی ایم ایف نے وزیر اعظم فیول سبسڈی کی مشروط اجازت دیدی

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

• 34 منٹ پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

• 44 منٹ پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

• 49 منٹ پہلے حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے