حیدرآباد کا تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیا گیا۔
اسٹیڈیم کی ہینڈنگ اوور اور ٹیکنگ اوور کی تقریب کا انعقاد نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں ہوا، کرکٹ لورز اور کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اب نا صرف یہاں میچز دیکھنے کا موقع ملے گا بلکہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر کا ٹیلنٹ بھی مزید ابھر کر سامنے آئے گا۔
پی سی بی اسٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار پر اپ گریڈ کرے گا تاکہ نیازاسٹیڈیم میں بین الاقوامی، فرسٹ کلاس اور پی ایس ایل میچز کی میزبانی ہوسکے
میئر حیدرآباد کاشف شورو کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کو 20 سال کے لیے پی سی بی کے حوالے کیا گیا ہے۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر سید کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ نیاز اسٹیڈیم میں پہلے پی ایس ایل کے میچ کا انعقاد ہو۔
حیدآباد کے کھلاڑیوں اور شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نا صرف اس تاریخی گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے میچز کا انعقاد ہوگا بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ بھی جلد بحال ہونے کے ساتھ گراؤنڈ اور شہر کی رونقیں بحال ہوں گی۔
کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا
رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی
چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا
کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے
کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا
• 11 منٹ پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک
یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک
• 13 منٹ پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے
یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے
• 28 منٹ پہلے لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی
لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی
• 35 منٹ پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
• 50 منٹ پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے
ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے
• 1 گھنٹے پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
• 1 گھنٹے پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار
