ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنے والوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ ہے۔
یہ انکشاف انسٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے میں ہوا ہے۔
سروے کے مطابق 33 فیصد افراد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے جبکہ 23 فیصد نے قومی احتساب بیوروپر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
اس کےبرعکس پارلیمنٹ پر 15فیصد افراد، صوبائی حکومتوں پر 17فیصد، بلدیاتی حکومتوں پر 18 فیصد نے اعتماد کیا۔
سروے کے مطابق ایف بی آر ، مقامی عدالتوں اور پولیس پر اعتماد کا اظہار کرنے والوں کی شرح 22 فیصد دیکھی گئی۔
سروے میں 18 فیصد نے سرکاری اداروں میں رشوت ستانی کا سامنا کرنے کا کہا، البتہ 77 فیصدنے انکار کیا۔
حیران کن طور پر کرپشن کے خلاف 31فیصد نے سب سے پہلے پولیس ،جس کے بعد 19فیصد نے نیب ،14 فیصد نے عدالتوں جبکہ 13 فیصد نے ایف آئی سے رابطہ کرنے کا کہا، حالانکہ سروے میں پولیس پر اعتماد کرنے والوں کی شرح ایف آئی اے اور نیب سے کم دیکھی گئی۔
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے
ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئرہی ایڈمنسٹریٹرکے اختیارات سنبھالےگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور
میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ
کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا
کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی
میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
تازہ ترین
• 20 منٹ پہلے ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
• 22 منٹ پہلے ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ
• 2 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
• 3 گھنٹے پہلے تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ
تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ
• 3 گھنٹے پہلے ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار
ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار
• 3 گھنٹے پہلے ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
• 6 گھنٹے پہلے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے
