پاکستانی اداکارہ صباحت بخاری نے انکشاف کیا ہےکہ مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا۔
اداکارہ نے بتایا کہ میری پہلی شادی لاہور میں ہوئی تھی جس سے میرے گھر ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی تاہم شادی ختم ہونے کے بعد سابق شوہر کے خاندان نے میری شیر خوار بیٹی کو مجھ سے جدا کردیا، میں نے اپنی بیٹی سے ملاقات اور اسے واپس حاصل کرنے کے لیے قانونی کارروائی بھی کی لیکن مجھے اپنی بچی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اداکارہ کے مطابق بعد ازاں سابق شوہر کے خاندان نے اپنا گھر تبدیل کرلیا جس کے باعث میں اپنی بیٹی کا سراغ لگانے میں بھی کامیاب نہ ہوسکی، سابق شوہر نے بیٹی کو یہ بتا رکھا تھا کہ اس کی والدہ انتقال کرچکی ہیں۔
صباحت بخاری نے مزید بتایا کہ تقریباً 30 سال بعد سابق شوہر کے انتقال کے بعد خاندان نے بیٹی کو اس کی حقیقی والدہ کے بارے میں بتایا۔
بعدازاں بیٹی نے سوشل میڈیا کے ذریعے مجھ سے رابطہ کیا اور یوں ہم دونوں کی برسوں بعد دوبارہ ملاقات اور رابطہ ممکن ہوا۔
سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے
ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم
معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں
’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے
شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال
ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں
شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت
فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا
تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری
• 24 منٹ پہلے بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا
بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا
• 37 منٹ پہلے امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کرینگے کہ دنیا حیران رہ جائے گی: ترجمان پاسداران انقلاب
امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کرینگے کہ دنیا حیران رہ جائے گی: ترجمان پاسداران انقلاب
• 50 منٹ پہلے مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
• 1 گھنٹے پہلے دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی
دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی
• 1 گھنٹے پہلے عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار
عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
• 2 گھنٹے پہلے سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر
