• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 7:27 صبح
  • پاکستان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے واضح کیا کہ سندھ میں کسی جغرافیائی تقسیم کے بغیر 6 انتظامی یونٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام جامعہ کراچی میں ہونے والے مشاعرے میں شرکت کے موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ انتظامی یونٹس بننے سے کراچی، حیدرآباد، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص کے عوام کو ان کے حقوق اور وسائل ان کی دہلیز پر مل سکیں گے اور جعلی ڈومیسائل کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکے گا۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فاروق ستار نے بی آر ٹی حادثے کی نیب تحقیقات اور وائس چانسلر کی تقرری کا بھی مطالبہ کیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

جب تلاش خاص ہو تو رشتہ بھی خاص ہونا چاہیے: دل کا رشتہ وی آئی پی

پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس

معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار

• 30 منٹ پہلے متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

• 43 منٹ پہلے ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

• 44 منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

• 48 منٹ پہلے رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار

رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ

• 3 گھنٹے پہلے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

• 4 گھنٹے پہلے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے