• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 11:58 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کی ناکامی کے بعد 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں کہا کہ ریٹیلرز ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو سخت کارروائی ہوگی۔

اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت کو ’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی اپنانا ہوگی۔

ایف بی آر حکام کے بتایا کہ 43 لاکھ ریٹیلرز میں صرف 6 لاکھ فائلرز ہیں اور 37 لاکھ ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔

ایف بی آر نے ریٹیلرز کی جانب سے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کو خاطر خواہ پذیرائی نہ ملنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی سازگار قرار دی جانے والی اس اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔

ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

• 23 منٹ پہلے سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

• 33 منٹ پہلے بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

• 36 منٹ پہلے بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

• 47 منٹ پہلے عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

• 48 منٹ پہلے بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

• 1 گھنٹے پہلے شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے