• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 11:23 صبح
  • پاکستان

کراچی: وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نےکہا ہےکہ سندھ حکومت یا کسی بھی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی۔

بینظیربھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کے استعفے پر بیان دیتے ہوئے وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز نے کہا کہ وائس چانسلر کے استعفے کا جائزہ لینے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔

اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ حکومت یا کسی بھی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی، تمام وائس چانسلر کی تقرریاں اہلیت کی بنیاد پر انتہائی شفاف طریقہ کار کے تحت کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلرپروفیسر حسین مہدی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی اور جرائم پیشہ عناصرکے دباؤ میں کام نہیں کرسکتے۔

ذرائع کے مطابق گھوسٹ ملازمین اور ہراسانی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی وائس چانسلر کے استعفے کی وجہ بنی اور وائس چانسلر کو ہراسانی کے الزام لگا کر نکالنےکی دھمکی دی گئی۔

بلوچستان کے کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

• 13 منٹ پہلے بلوچستان کے کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

• 16 منٹ پہلے بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

• 27 منٹ پہلے عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

• 28 منٹ پہلے بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

• 1 گھنٹے پہلے شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے