• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 7:49 شام
  • پاکستان

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟

اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں دوسری قطار کے درمیان موجود سوالیہ نشانات کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سب سے اوپر موجود قطار میں 83، 11 اور 2 موجود ہے۔

اس کے نیچے میں قطار میں 79، ؟؟ اور 7 دیا گیا ہے جبکہ آخری قطار میں 68، 14 اور 5 موجود ہے۔

تو آپ کو یہی بتانا ہے کہ کونسا نمبر سوالیہ نشان کی جگہ آئے گا۔

ویسے آپ کو گمشدہ نمبر کا اندازہ لگانے کے لیے یہ تعین کرنا ہوگا کہ نمبروں کا پیٹرن کس طرح ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔

کیا اب بھی آپ سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں؟

اگر ہاں تو چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں۔

اس کے لیے آپ کو ہر قطار کے نمبروں کو جمع کرنا ہوگا۔

یعنی پہلی قطار کے پہلے نمبر 83 میں سے 8 + 3 کو جمع کرنے پر دوسرے خانے میں 11 آئے گا، جس کے بعد 1 + 1 جمع کرنے پر پہلی قطار کے تیسرے خانے میں 2 آجائے گا۔

تیسرے قطار میں بھی 6 + 8 کا مجموعہ 14 اور 1 + 4 کو جمع کرنے پر آخر میں 5 آئے گا۔

اسی کو مدنظر رکھا جائے تو دوسری قطار میں پہلے 7 + 9 کو جمع کیا جائے گا اور سوالیہ نشان کی جگہ 16 آئے گا، جس میں سے 1 + 6 کو جمع کرنے پر آخر میں 7 آئے گا۔

تو سوالیہ نشان کی جگہ 16 آئے گا اور یہی اس سوال کا جواب ہے۔

بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟

دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون

دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے

فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 42 منٹ پہلے ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

• 53 منٹ پہلے عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی

عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی

• 2 گھنٹے پہلے بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟

• 2 گھنٹے پہلے فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

• 2 گھنٹے پہلے جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

• 3 گھنٹے پہلے دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے