• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 7:08 شام
  • پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی اسی طرح دس گرام قیمت 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگئی

عالمی بازار اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے، جمعہ کو ایک تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5423 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں 69 ڈالر اضافے کے ساتھ سونے کی فی اونس قیمت 4378 ڈالر ہوگئی۔

علاوہ ازیں چاندی کی فی تولہ قیمت 300 روپے کے اضافے سے 7169روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے