آپ بمشکل گہری نیند میں گم ہوتے ہیں اور الارم بج اٹھتا ہے جبکہ اٹھنا یا ناشتہ کرنا بہت مشکل محسوس ہونے لگتا ہے۔
ایسی صورت میں لوگ جنک یا فاسٹ فوڈ کا استعمال زیادہ کرنے لگتے ہیں۔
یعنی نیند کی کمی غذائی انتخاب پر اثر انداز ہوتی ہے مگر آپ کے شریک حیات پر اس سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
درحقیقت شریک حیات کی نیند آپ کی روزمرہ کی غذائی عادات پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔
اعتدال میں رہ کر دونوں مشروبات کا استعمال دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Annals of Behavioral Medicine میں شائع تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ شوہر یا بیوی کی نیند کس حد تک دوسرے پر اثر انداز ہوتی ہے۔
اس تحقیق میں 204 جوڑوں کو شامل کیا گیا تھا اور دیکھا گیا کہ کسی ایک کی نیند کی کمی دوسرے پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے۔
ان افراد سے نیند اور غذائی معیار کی تفصیلات تحقیق کے آغاز، ایک مہینے بعد اور 3 مہینے بعد حاصل کی گئیں۔
کسی کتاب کا مطالعہ کرنے سے دماغ اور شخصیت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ 14 دن تک روزانہ سوالنامے بھروائے گئے تاکہ علم ہوسکے کہ صحت بخش غذاؤں کے لیے وہ کیا کوشش کرتے ہیں۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ کسی جوڑے میں سے کسی ایک خراب نیند سے دوسرے کی غذا میں بھی تبدیلیاں آتی ہیں۔
ایسا اس وقت بھی ہوتا ہے جب شوہر یا بیوی کی نیند کا معیار اچھا ہوتا ہے۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ نیند کی کمی کے شکار افراد کے شریک حیات میں بھی صحت کے لیے مفید غذاؤں کے استعمال کا رجحان کم ہوتا ہے۔
حالیہ برسوں میں جوان افراد میں اس جان لیوا مرض کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے۔
تحقیق میں اس کی وجہ تو واضح نہیں ہوسکی مگر محققین کے خیال میں ایسا اکٹھے رہنے سے ہوتا ہے۔
جوڑے اکثر ایک دوسرے کے رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں اور جب شوہر یا بیوی میں فاسٹ فوڈ کی خواہش زیادہ ہوتی ہے تو یہ دوسرے کا بھی معمول بن جاتا ہے۔
محققین نے تسلیم کیا کہ یہ تحقیق مشاہداتی تھی تو ابھی نتائج سے ٹھوس نہیں قرار دیا جاسکتا، مگر بظاہر یہ تعلق کافی مضبوط نظر آتا ہے۔
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے
موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟
پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق
کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ
جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں
تازہ ترین
• 12 منٹ پہلے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
• 12 منٹ پہلے شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق
• 57 منٹ پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
• 1 گھنٹے پہلے ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
• 2 گھنٹے پہلے عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی
عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی
• 3 گھنٹے پہلے بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟
بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟
• 3 گھنٹے پہلے فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے
