• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 3:08 شام
  • پاکستان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا۔

کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کررہے ہیں، ہمارا پہلا پڑاؤ حیدرآباد میں ہوگا، پھر آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے لیوی کا خاتمہ کیا جائے گا تو احتجاج ختم ہوگا، وزرا آتے ہیں لیکن عوام کو ریلیف نہیں دیتے، حکومت خود لوگوں کو احتجاج پر مجبور کر رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت عالمی مارکیٹ کا بہانہ بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے، ہمیں شدید گرمی میں احتجاج کرنے کا کوئی شوق نہیں، ہماری جدوجہد عوام کے لیے ہے۔

ان کا کہنا تھا اگر ہر جگہ سے قافلے اسلام آباد پہنچ گئے تو پھر ہمارے لیے عوام کو روکنا بہت مشکل ہو جائے گا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 ستمبر سے لانگ مارچ شروع ہوگا، 23 یا 24 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، میں کراچی سے ٹرین مارچ کے ذریعے نکلوں گا

پیٹرولیم لیوی کے خلاف 35 روز سے جاری جماعت اسلامی کراچی کا گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا ختم ہوگیا

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

• 49 منٹ پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

• 1 گھنٹے پہلے احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

• 1 گھنٹے پہلے حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

• 2 گھنٹے پہلے غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

• 3 گھنٹے پہلے ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے