• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:26 شام
  • پاکستان

بھارت میں ایک خاتون عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما امرندر سنگھ منڈوفل کو چونا لگا کر فرار ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما امرندر سنگھ منڈوفل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک خاتون نے خود کو پی سی ایس افسر ظاہر کرکے مجھ سے شادی کی اور شادی کے چند ماہ بعد سونا، چاندی کے اور دیگر قیمتی سامان لے کر گھر سے فرار ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق امرندر سنگھ نے بتایا کہ خاتون کے اہلخانہ نے من وندر کور کو غیر شادی شدہ اور پی سی ایس افسر کے طور پر متعارف کروایا تھا جب کہ من وندر کور کی عمر سے متعلق بھی مبینہ طور پر غلط معلومات دی گئیں۔

امرندر سنگھ نے من وندر کور سے فروری 2026 میں شادی کی تھی، شادی کی تقریب میں مہمانوں، رشتے داروں سمیت پنجاب اسمبلی کی معروف سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی تھی جب کہ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آئی تھیں۔

اے اے پی رہنما کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد معلومات حاصل کرنے پر مجھے معلوم ہوا کہ من وندر کور پہلے بھی شادی شدہ رہ چکی ہے اور طلاق یافتہ ہے، انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ خاتون کا 18 سالہ بھی بیٹا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امرندر سنگھ کی شکایت پر پولیس نے دھوکا دہی اور جعل سازی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس میں خاتون کے بھائی، والدہ، کزن، بھابھی اور سابق گاؤں سرپنچ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار

بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام

افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت

لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

• 7 منٹ پہلے حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

• 20 منٹ پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

• 37 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

• 2 گھنٹے پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے