• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 2:46 شام
  • پاکستان

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دے کربینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 5 رکنی گروہ میں سے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں جبکہ 2 ملزمان فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

• لاہور: بینک فراڈ ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو 30، 30 سال کی سزا، بھاری جرمانے بھی عائد

• اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے فراڈ کا انکشاف

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے موبائل فونز سے سینکڑوں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات برآمد کی گئیں ہیں، ملزمان نے اکاؤنٹس کی خرید و فروخت کے لیے متعدد واٹس ایپ گروپس بنا رکھے تھے۔

پولیس کے مطابق خریدے گئے اکاؤنٹس آن لائن فراڈ میں استعمال ہوتے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بدین میں مقدمہ درج ہے اور ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

• 17 منٹ پہلے اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

• 58 منٹ پہلے 'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

• 1 گھنٹے پہلے رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

• 2 گھنٹے پہلے سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

• 2 گھنٹے پہلے اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

• 2 گھنٹے پہلے اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

• 2 گھنٹے پہلے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی

ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے