• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 3:18 شام
  • پاکستان

پشاور: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا کہ سہیل آفریدی کا مزید وزیراعلیٰ رہنا صوبےکےلیے نقصان دہ ہے۔

ذرائع کے مطابق امیر مقام نے کہا کہ گورنر راج آئینی راستہ ہے، حالات کے مطابق فیصلہ ہوسکتا ہے اور ان ہاؤس تبدیلی مثبت پیشرفت ہوگی۔

امیر مقام نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہم خیال پارٹیز کی کانفرنس بلانے کی تجویز ہے، اس کے علاوہ صوبے کی صورتحال میں مشترکہ حکمت عملی بنانے پر زور دیا گیا۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت جب چاہےگورنر راج نافذ ہوسکتا ہے، سہیل آفریدی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے بجائے دہشتگردوں کےساتھ ہیں۔

لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا

سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 24 منٹ پہلے اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

• 33 منٹ پہلے لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا

• 58 منٹ پہلے بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

• 2 گھنٹے پہلے 'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

• 2 گھنٹے پہلے رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

• 2 گھنٹے پہلے سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے