شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پاکستان میں اجلاس ہوا جس میں 2 سال بعد کسی بھارتی وفد نے پاکستان میں کسی اجلاس میں شرکت کی۔
آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے لیے رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کے سہہ روزہ اجلاس کا پہلا دن اسلام آباد میں مکمل ہوگیا ۔
پاکستان کی طرف سے میزبان ملک کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے طور پر ڈاکٹر فیصل نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں بھارت کے دورکنی سرکاری وفد سمیت رکن ممالک کے نیشنل کو آرڈینیٹرز نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق نیشنل کوآرڈینیٹر الوک امیتابھ دیمری بھارتی وفدکی قیادت کر رہے ہیں، بھارت کے دو رکنی وفد میں پیوش ورما بھی شامل ہیں۔
اجلاس کے پہلے روز تعاون ، رابطہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ ایس سی او کا سربراہ اجلاس آئندہ سال پاکستان میں ہوگا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ
وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے
علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم
جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟
پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام
لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ
ٹانک: وزیرآباد بازار میں مسلح ملزمان کی ٹریفک پولیس کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد
• 24 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
• 41 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا
• 1 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک
• 3 گھنٹے پہلے امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام
• 4 گھنٹے پہلے یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
• 4 گھنٹے پہلے حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ
حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ
• 4 گھنٹے پہلے بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ
