• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 12:12 صبح
  • پاکستان

ہنگری کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز ایک تاریخی اقدام کرتے ہوئے وزیر اعظم پیٹر میگیار سمیت تین قانون سازوں کا قانونی استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم پیٹر میگیار کو مبینہ طور پر ایک شہری کا فون چھین کر دریائے ڈینیوب میں پھینکنے کے الزام میں چوری کے الزامات کے تحت تحقیقات کا سامنا ہے۔

یہ واقعہ جون 2024 کا ہے جب بداپیسٹ کے ایک نائٹ کلب میں ایک شخص میگیار کی ویڈیو بنا رہا تھا اور میگیار نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے اس کا فون چھین لیا۔ تلخ کلامی کے بعد سکیورٹی گارڈز نے انہیں کلب سے باہر نکال دیا جس کے بعد استغاثہ کے مطابق انہوں نے دریا میں ایک سیاہ چیز پھینکی۔

ایک لاکھ فورنٹ (تقریباً 250 یورو) مالیت کا یہ فون بعد میں دریا سے درست حالت میں نکال کر شہری کو واپس کردیا گیا تھا۔

ستمبر 2024 میں ہنگری کے چیف پراسیکیوٹر نے یورپی پارلیمنٹ سے پیٹر میگیار کا بطور ممبر یورپی پارلیمنٹ استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔

رواں سال مئی میں یورپی پارلیمنٹ کا مینڈیٹ ختم ہونے کے بعد جب وہ ہنگری کی پارلیمنٹ کا حصہ بنے تو انہیں مقامی سطح پر استثنیٰ مل گیا۔ اس پر استغاثہ نے دوبارہ تحقیقات کا آغاز کیا اور قانون سازوں سے ان کا استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست کی۔

پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے علاوہ دو سابق وزرا کا استثنیٰ بھی ختم کیا ہے۔ ان میں شامل سابق وزیر ثقافت بالاز ہانکو پر 4.7 کروڑ یورو کے ثقافتی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے جبکہ سابق وزیر ترقی میکلوس سیزٹاک پر 3.2 کروڑ یورو سے زائد کی رشوت لینے کا شبہ ہے۔

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

• 36 منٹ پہلے ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

• 56 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

• 2 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

• 4 گھنٹے پہلے یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

• 5 گھنٹے پہلے حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے