• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 11:40 صبح
  • پاکستان

مظفر آباد، نیلم میر پوراورباغ سمیت آزاد جموں و کشمیر بھرمیں مارکیٹیں کھلی ہیں

آزاد جموں وکشمیر میں فسادی جتھے کی احتجاج کی کال مسترد، نظام زندگی معمول کے مطابق رواں دواں رہا۔

آزادجموں وکشمیرکے باشعورعوام نے فسادی جتھے کی 22 ستمبرکے نام نہاد احتجاج کی کال کو یکسرمسترد کردیا۔

مظفر آباد، نیلم میر پوراورباغ سمیت آزاد جموں و کشمیر بھرمیں مارکیٹیں کھلی رہیں، سڑکوں پر ٹریفک بھی بحال رہی۔

آزاد جموں وکشمیرکے مختلف شہروں میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں۔

آزاد جموں و کشمیر کےعوام نے فسادی جتھے کی احتجاج کی کال مسترد کرکے اپنے باشعور شہری ہونے کاعملی ثبوت دیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے