• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:08 صبح
  • پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 26 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ کردیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کی کمی کردی ہے۔

وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے فی لیٹر نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 28 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی سطح پر پلاٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر اخراجات میں تبدیلی کے باعث قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے