• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:18 شام
  • پاکستان

محمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

محمد حسن نے 180 میں سے 180 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

واضح رہے کہ 38ہزار 845 امیدواروں نے اندراج کروایا تھا کیا جبکہ 37ہزار 747 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے