قانون نافذ کرنے والے اداروں نے احتجاجی سامان نذرِ آتش کرکے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو قبضے میں لے لیا
پشاور میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں کی کھیپ پکڑی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو پشاورمیں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے احتجاجی سامان نذرِ آتش کرکے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔
پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کا ماضی بھی پرتشدد واقعات، توڑ پھوڑ اور امن و امان کے مسائل سے بھرا پڑا ہے۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
