لاہور کے نوجوان رنر فیضان احمد 1100 کلومیٹر کا فاصلہ دوڑ کر طےکرنےکے منفرد چیلنج پر گامزن ہیں، فیضان احمد 13 دنوں کی مسلسل رننگ کے بعد خیبر پختونخوا کے علاقے بٹہ کنڈی پہنچ گئے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طالب علم فیضان احمد نے 28 اگست کو یونیورسٹی کے تاریخی کلاک ٹاور سے اسکردو کے لیے اپنی 1100 کلومیٹر کی دوڑ کا آغاز کیا تھا۔
فیضان کا مقصد 1100 کلومیٹر کا فاصلہ مکمل کرکے نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے اور صحت مند طرز زندگی اپنانے کا پیغام دینا ہے۔
منصوبے کے مطابق فیضان روزانہ تقریباً 60 سے 100 کلومیٹر تک دوڑ رہے ہیں۔ بٹہ کنڈی تک پہنچنے کے بعد فیضان کو اسکردو تک پہنچنے کے لیے مزید تقریباً 12 روز کی رننگ کرنا ہوگی۔
ان کا روٹ شمالی علاقوں کے دشوار گزار پہاڑی راستوں سے گزرتا ہوا اسکردو تک جائے گا۔
فیضان احمد اس سے قبل بھی 800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکے ہیں۔
رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا
انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج
فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل
این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے
برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز
جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم
ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے
پاکستان کیخلاف برتری حاصل ہے لیکن ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقابلہ آسان نہیں ہوگا،کپتان انگلش ٹیم
تازہ ترین
• 14 منٹ پہلے فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
• 28 منٹ پہلے سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم
سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم
• 29 منٹ پہلے رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا
• 46 منٹ پہلے جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن
• 51 منٹ پہلے لائیو: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی
لائیو: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی
• 1 گھنٹے پہلے الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا
الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا
• 2 گھنٹے پہلے 33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟
33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟
• 3 گھنٹے پہلے مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف
