• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 8:44 شام
  • پاکستان

افغان طلبا کے حوالے سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق تمام غیرملکی طلبا پرپی ایم ڈی سی کے قوانین، ویزا پالیسی کا بلامتیاز اطلاق ہوتا ہے، پاکستان میں طبی تعلیم کے لیےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں ہے۔

پی ایم ڈی سی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں 200 سےزائد افغان میڈیکل طلبا کی نشاندہی کی گئی ہے، 200 سے زائد میں سے صرف 22 افغان طلبا پی ایم ڈی سی کے پاس قانونی طور پر رجسٹرڈ ہیں، رجسٹرڈ 22 طلبا میں سے 14 تعلیم مکمل کرچکے، 8 اگلےسال فارغ التحصیل ہوں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ باقی 176 افغان طلبا کے ریکارڈ، دستاویزات کی تصدیق کاعمل جاری ہے، صرف میڈیکل ڈگری کا حصول پاکستان میں قیام یا پریکٹس کا حق نہیں دیتا، پاکستان میں پریکٹس کے لیے پی ایم ڈی سی لائسنس اور درست ویزا ضروری ہے۔ غیر رجسٹرڈ طلبا کو میڈیکل ایجوکیشن سسٹم کے تحت قانونی طالب علم تصور نہیں کیا جائےگا۔

پی ایم ڈی سی کا کہنا ہےکہ متاثرہ طلبا کوکاغذی کارروائی مکمل کرنے، منظم وباعزت واپسی کے لیے سہولتیں دی جارہی ہیں، تمام قانونی،ضوابط پرپورا اترنے والے غیرملکی طلبا کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔

سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

• 7 منٹ پہلے ایران کے ساتھ جنگ ٹرمپ کی مدت صدارت کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: سینیئر مشیروں کا انتباہ

ایران کے ساتھ جنگ ٹرمپ کی مدت صدارت کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: سینیئر مشیروں کا انتباہ

• 28 منٹ پہلے مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

• 41 منٹ پہلے وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

• 1 گھنٹے پہلے محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

• 2 گھنٹے پہلے فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا

فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم

• 2 گھنٹے پہلے رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے