• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:26 شام
  • پاکستان

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکرلیا۔

آزاد جموں وکشمیر پولیس کوٹلی کے حکام نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ پولیس نےکالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکیا ہے، شرپسند نام نہاد پُرامن احتجاج کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔

• کالعدم ایکشن کمیٹی میں بڑی تعداد میں شرپسند اور فتنہ الخوارج کے لوگ شامل ہیں: سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر

• کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد نےگزشتہ شام راولاکوٹ میں زبردستی داخل ہونےکی کوشش کی اور اہلکاروں پر فائرنگ کی: آزادکشمیر پولیس

پولیس نے کہا کہ شرپسند ٹولہ عوام کی معمولات زندگی کو مفلوج کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، فسادی ٹولے کے سرغنہ ریاست میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔

آزادکشمیرپولیس نے سرغنہ مسلح جتھہ ایازبٹ کا اعترافی بیان میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

• 15 منٹ پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

• 20 منٹ پہلے حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

• 32 منٹ پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

• 50 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے