• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 1:09 شام
  • پاکستان

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان اور گردونواح میں خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس دوران فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کردیا اور 2 زخمی بھی ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز دہشتگردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے خوارج کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرکے دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنائے۔

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کو پیپلز پارٹی کی سازش قرار دیدیا

خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے پروجیکٹ 'اپنی چھت، اپناگھر' نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا شوہرگرفتار

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر

کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

• 15 منٹ پہلے نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

• 42 منٹ پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ

• 1 گھنٹے پہلے ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

• 1 گھنٹے پہلے کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

• 1 گھنٹے پہلے جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

• 1 گھنٹے پہلے حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

• 1 گھنٹے پہلے صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے