نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے، طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حاثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
دوسری جانب نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ہماری مسلح افواج اور پوری قوم کے لیے ایک تکلیف دہ لمحہ ہے، ہماری فضائیہ کے اہلکار نائیجیریا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر روز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی
ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام
افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت
لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا
ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان
عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے
امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے
دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا
سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک
• 31 منٹ پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر کے پی کا دعویٰ
• 54 منٹ پہلے ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
• 1 گھنٹے پہلے کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
• 1 گھنٹے پہلے جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد
جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد
• 1 گھنٹے پہلے حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کو 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج ہوگا
• 1 گھنٹے پہلے صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی
صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی
• 2 گھنٹے پہلے کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
