• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

اداکارہ ہانیہ عامر کے بازو پر عربی زبان میں بنا منفرد ٹیٹو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس میں زندگی کے حوالے سے ایک معنی خیز پیغام درج ہے۔

ہانیہ اپنی اداکاری، فیشن اور منفرد انداز کے باعث پاکستان سمیت بیرونِ ملک بھی بڑی تعداد میں مداح رکھتی ہیں۔

اداکارہ نے 2016 میں فلم ’جانان‘ سے اداکاری کا آغاز کیا اور اداکاری کے ساتھ ساتھ ہانیہ عامر نے فیشن کے میدان میں بھی اپنی منفرد شناخت بنائی، ان کے ملبوسات، زیورات اور مختصر بالوں کا انداز اکثر مداحوں کی توجہ حاصل کرتا رہا ہے۔

• ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

• کیا یہ ہانیہ عامر کا جڑواں بھائی ہے؟ اعجاز اسلم کی دلچسپ پوسٹ وائرل

ہانیہ عامر کے بنوائے ہوئے مختلف ٹیٹو بھی ان کے انداز کا نمایاں حصہ ہیں، وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں جن میں ان کے ٹیٹو دکھائی دیتے ہیں۔

حالیہ تصاویر میں ہانیہ کے بائیں بازو پر کلائی کے قریب بنے عربی زبان کے ٹیٹو پر عربی عبارت ’حب نفسك أولا‘ درج ہے جس کا مطلب ہے ’سب سے پہلے خود سے محبت کرو‘۔

یہ عبارت اس پیغام کی عکاسی کرتی ہے کہ دوسروں سے محبت کرنے سے پہلے انسان کو اپنی ذات کی قدر اور خود سے محبت کرنا سیکھنا چاہیے۔

سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی

جو کہتے ہیں اداکار کی باؤنڈری نہیں ہوتی وہ بھارت کا ویزا لے کر دکھائیں: شان شاہد

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

• 4 منٹ پہلے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟

• 8 منٹ پہلے یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں: وزیر دفاع

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں: وزیر دفاع

• 54 منٹ پہلے یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

• 56 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ

آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ

• 58 منٹ پہلے سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے