افغانستان پر ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔
اجلاس میں پاکستان اور خطے کے مختلف ممالک کے نمائندے شریک ہوئے۔ پاکستانی وفد نمائندہ برائےافغانستان محمد صادق کی زیرقیادت اجلاس میں شریک ہوا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی اور شریک وفود سے خطاب کیا۔
اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور خطےکے اہم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، علاقائی امن وسلامتی، دہشت گردی کےخلاف اقدامات معاشی تعاون، افغانستان سے رابطوں پربات چیت ہوئی۔
اجلاس میں پاکستان نے مشترکہ سکیورٹی اور مسلسل علاقائی بات چیت کی اہمیت اور اقتصادی چیلنجز سے نمٹنےکے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور دیا۔
امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام
لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا
ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان
عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے
امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے
دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا
سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام
آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا
انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت
• 27 منٹ پہلے مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
• 34 منٹ پہلے امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام
• 57 منٹ پہلے رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
• 57 منٹ پہلے لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا
• 59 منٹ پہلے ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان
حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان
• 2 گھنٹے پہلے عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے
