• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 11:58 شام
  • پاکستان

قومی کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے لاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رضوان سے انکوائری خوشگوار ماحول میں ہوئی تاہم رضوان کو انکوائری شروع ہونے سے قبل تقریباً 2 گھنٹے انتظار کروایا گیا۔

محمد رضوان کے معاملے میں سامنے آنے والی تفصیلات نے بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں۔…

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو تاحال موبائل فون واپس نہیں کیا گیا، رضوان سے انکوائری کا دورانیہ انتہائی مختصر رہا، رضوان سے موبائل فون کے استعمال کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ رضوان کو بتایا گیا کہ موبائل فون فارنزک کے لیے بھیجا گیا ہے۔ رضوان کی جانب سے پوچھےگئے سوالات کے جوابات دوران انکوائری نہیں دیےگئے، رضوان کی جانب سے پوچھےگئے سوالات کے جلد جوابات دینےکا عندیہ دیا گیا ہے۔

دوران انکوائری ضرورت پڑنے پر رضوان کو دوبارہ این سی سی آئی اے طلب کیے جانے کا عندیہ بھی دیا گیا۔

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

تازہ ترین

• 17 منٹ پہلے رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 17 منٹ پہلے لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

• 19 منٹ پہلے ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

• 34 منٹ پہلے حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

• 2 گھنٹے پہلے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

• 3 گھنٹے پہلے قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

• 3 گھنٹے پہلے چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے