• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 11:58 شام
  • پاکستان

لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے شکاگو کی پرواز بی اے 295 نے سنگین فنی خرابی پر روانگی کے پونے 5 گھنٹے بعد واپس ہنگامی اور باحفاظت لینڈنگ کی۔

روانگی کے 55 منٹ بعد بوئنگ 777 طیارہ آئرلینڈ کی فضائی حدود میں 37 ہزار فٹ کی نارمل بلندی پر تھا کہ اندرونی دباؤ یا کسی شدید تکنیکی خرابی کی وجہ سے اچانک تیزی سے نیچے آنا شروع ہوگیا اور صرف 6 منٹوں میں تقریباً 28 ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر 9 ہزار فٹ پر آ گیا۔

پائلٹس نے ایمرجنسی کوڈ 7700 جاری کیا اور شکاگو کا سفر منسوخ کر کے فوری طور پر واپسی کے لیے یوٹرن لیا، اس دوران کیبن پریشر میں غیرمعمولی کمی پر مسافروں کو اکسیجن فراہم کیا گیا۔

حفاظتی پروٹوکول کے تحت پائلٹس کو اضافی فیول ضائع کرنے کا حکم دیا گیا جس پر طیارے نے لگ بھگ ڈھائی گھنٹے تک لندن کے قریب سمندر پر چکر لگائے اس دوران طیارہ مسلسل 9 ہزار فٹ کی بلندی سے اوپر نہیں جا سکا۔

بعد ازاں روانگی کے پونے 5 گھنٹے بعد طیارے نے ہیتھرو ائیرپورٹ پر باحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ائیرپورٹ پر مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پرواز کا معائنہ جاری ہے۔

ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے

امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور

تازہ ترین

• 16 منٹ پہلے رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 17 منٹ پہلے لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

• 19 منٹ پہلے ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

• 34 منٹ پہلے حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

• 2 گھنٹے پہلے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

• 3 گھنٹے پہلے قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر پاکستانی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن میں شامل

• 3 گھنٹے پہلے چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے