• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

نعشیں وصول کرتے وقت ہسپتال میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے

دولت پور بائی پاس پر خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں آبائی علاقے کشمور روانہ کردی گئی ہیں نعشیں وصول کرتے وقت ہسپتال میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔

جاں بحق افراد میں 55 سالہ رحمت اللہ چاچڑ، 30 سالہ علی جان، عزیزاں، نوراں، 4 سالہ شایان اور 15 ماہ کی بچی رفیقاں شامل ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے