• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:19 صبح
  • پاکستان

لاہور: قومی کرکٹر محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) میں پیش ہوگئے۔

محمد رضوان کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت نوٹس کیا گیا تھا، محمد رضوان کو ضبط شدہ ڈیوائس کے فارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے تعاون طلب کیا گیا تھا۔

محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیئے بغیر مسکراتے ہوئے چلے گئے۔

• این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان

• محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کی چار رکنی ٹیم محمد رضوان سے سوالات کرے گی، این سی سی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور تین انسپکٹر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ محمد رضوان اس سے پہلے بھی این سی سی آئی اے میں پیش ہو چکے ہیں۔ این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو موبائل فون کے فارنزک اور تجزیے کے لیے نوٹسز بھی جاری کیے ہیں۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

• 26 منٹ پہلے ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

• 29 منٹ پہلے پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

• 33 منٹ پہلے حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصر عباس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، اسپیکر کی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصر عباس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، اسپیکر کی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین

• 41 منٹ پہلے ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

• 50 منٹ پہلے اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

• 59 منٹ پہلے اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے